Mazhar Hussain Syed Shayari - 50 Famous Poetry of Mazhar Hussain Syed in Urdu, Read latest Mazhar Hussain Syed Poet. Sound is added for all 50 Gazals in the app....
50 اُردو غزلیں آواز کے ساتھ
غزل اردو شاعری کی ایک ابتدائی اور نمائندہ صنف ہے ۔ اردو شعرا نے ابتدا سے ہی وارداتِ قلبی کے اظہار کے لیے اس ضنف کا انتخاب کیا ہے ۔
غزل ولی دکنی کے ابتدائی دور سے ہوتی ہوئی میرو غالب کے دور سے گزری اور فیض و فراز کے دور سے ہوتے ہوئے جدید عہد میں داخل ہوئی ہے ۔
دیگر اصناف شعر کی ترقی اور ترویج کے باجود غزل آج بھی شعرا اور قارئین و سامعین کے درمیان سب سے نمایاں مقام رکھتی ہے ۔
اپنے تاریخی سفر کے دوران غزل نے حسن وعشق کے مضامین کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی اور سماجی موضوعات کو بھی اپنے اندر سمویا ہے ۔ جس سے اُس کی قدر و قیمت مزید بڑھی ہے ۔
مظہر حسین سیّد جدید غزل کی ایک توانا آواز ہے ۔ اُن کی غزل روایت سے جدت کی جانب سفر کرتی ہے ۔ اور اکیسویں صدی کا رنگ لیے ہوئے ہے ۔ اُس میں جہاں عشق و محبت کے رومانوی مضامین ہیں وہیں عہد حاضر کے سیاسی ، سماجی اور معاشی مسائل کا کرب بھی نظر آتا ہے ۔ انسان کی جذباتی ٹوٹ پھوٹ اور اس کے خلاف ہونے والی مزاحمت بھی نظر آتی ہے ۔
یہ شاعری جہاں ایک عام آدمی کو لطف و سرشاری سے ہمکنار کرتی ہے ۔ وہاں اردو ادب کے سنجیدہ قارئین کو متاثر کرتی ہے ۔
لیلیٰ آیت احمد کی خوبصورت آواز نے اس شاعری کا حسن دوبالا کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
50 Urdu Ghazals with Sound
Ghazal is the representative and beginning genre of Urdu Poetry. Urdu Poets initially chosen this genre of poetry to express their heartily feelings.
Ghazal Came from the early era of Wali dakkani and pass through the era of Meer O Ghalib and Faiz O Faraz and Now entered the Modern Era.
Even then the other genres of Poetry Developed and promoted in these days but Ghazal has a prominent place among the Poets, reader and listeners.
During his historical journey Ghazal has absorbed different Social Political issues besides the Beauty and Love. This makes it more valuable.
Mazhar Hussain Syed is a powerful voice of Modern Ghazal. His Ghazal travels tradition to innovation.
It contains the trend of 21th Century.
It has theme of love and Beauty as well as pain of social, Political and economical issues of present era.
Emotional destruction and resistance against this can be seen in it.
This Poetry is not only enjoyable for a common man but also it is impressive for the serious readers of Urdu Literature.
The Beautiful voice of "Laila Ayat Ahmad" doubled the impression of Lyrics.
Mazhar Hussain Syed Shayari - 乌尔都语中的50首着名诗歌Mazhar Hussain Syed,阅读最新的Mazhar Hussain Syed Poet。在应用程序中为所有50 Gazals添加声音....
50اردوغزلیںآوازکےساتھ
غزلاردوشاعریکیایکابتدائیاورنمائندہصنفہے。 اردوشعرانےابتداسےےیوارداتقلبیکےاظہارکےلیےاسضنفکاانتخابکیاہے。
غزلولیدکنیکےابتدائیدورسےےوتیہوئیمیروغالبکےدورسےگگریاورفیضوفرازکےدورسےےوتےےوئےجدیدعہدمیںداخلہوئیہے。
دیگراصنافشعرکیترقیاورترویجکےباجودغزلآجبھیشعرااورقینوسامعینکےدرمیانسبسےنمایاںمقامرکھتیہے。
您可以根据自己的需求来购买更多信息,享受免费无尽的服务,享受美食,享受美食,享受美食,享受美食,享受美食,饮食,饮食等美食的魅力。ماریخیسفرکیدورانغللحسنوعشقکےمضامینکےساتھساتھدیگرسیاسیاورسماجیموضوعاتکوبھیاپنےاندرسمویاہے。 جسسساسکیقدروقیمتمزیدبڑھیہے。
مظہرحسینسیدجدیدغزلکیایکتواناآوازہے。 انکیغزلروایتسےجدتکیجانبسفرکرتیہے。 اوراکیسویںصدیکارنگلیےےوئےہے。这是一个很好的选择。 انسانکیجذباتیٹوٹپھوٹاوراسکےخلافہونےوالیمزاحمتبھینظرآتیہے。
یہشاعریجہاںایکعامآدمیکولطفوسرشاریسےےمکنارکرتیہے。发布消息ہےہںرررر
لیلیآیتاحمدکیخوبصورتآوازنےاسشاعریکاحسندوبالاکردیاہے。
.................................................. ..................................................
50乌尔都语Ghazals与声音
Ghazal是乌尔都语诗歌的代表性和开始类型。乌尔都语诗人最初选择这种类型的诗歌来表达他们的衷心感受。
Ghazal来自Wali dakkani的早期时代,经历了Meer O Ghalib和Faiz O Faraz时代,现在进入了现代时代。
即便如此,其他类型的诗歌在这些日子里得到了发展和提升,但Ghazal在诗人,读者和听众中占有突出地位。
在他的历史之旅中,加扎尔除了美与爱之外,还吸收了不同的社会政治问题。这使它更有价值。
Mazhar Hussain Syed是Modern Ghazal的强大声音。他的Ghazal将传统传承到创新。
它包含21世纪的潮流。
它以爱与美的主题以及当代社会,政治和经济问题的痛苦为主题。
可以在其中看到情绪破坏和对此的抵抗。
这首诗不仅对普通人来说是愉快的,而且对于乌尔都语文学的认真读者来说也是令人印象深刻的。
“Laila Ayat Ahmad”的美妙声音使歌词的印象倍增。